News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

کےپی کےحکومت بی آرٹی منصوبےکی تحقیقات رکوانےکیلئےسرگرم

کےپی کےحکومت بی آرٹی منصوبےکی تحقیقات رکوانےکیلئےسرگرم
اپ لوڈ :- منگل 08 دسمبر 2019 اپ ڈیٹ :- منگل 10 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 124

ویب ڈیسک ۔۔

کیایہ کھلاتضادنہیں ؟ ریاست مدینہ بنانےکی دعویدارحکومت اپنےایک منصوبےکی تحقیقات کیلئےدئیےگئےپشاورہائیکورٹ کےحکم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنےجارہی ہے۔

خیبرپختونخواحکومت کےاس فیصلےسے پشاور بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات کا معاملہ ایک بار پھر لٹکنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا پینتالیس روزمیں مکمل کرکےرپورٹ عدالت میں پیش کرنےکاحکم دیاگیاہے۔

حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ منصوبے کی نیب تحقیقات سپریم کورٹ پہلے ہی روک چکی ہے اور دوبارہ کیس نہیں کھولا جاسکتا۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.