Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        جنرل قمر باجوہ کو 3 سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے پر چین کا خیر مقدم                         جنرل قمر جاوید غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ                         جنرل باجوہ نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         جنرل قمر جاوید باجوہ چین کی حکومت اور فوج کے دیرینہ دوست ہیں، چین                         پاکستانی آرمی چیف نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         امید ہےپاک آرمی علاقائی امن و سلامتی میں اپناکرداراداکرتی رہےگی ، چین

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

آئی ایم ایف سےمذاکرات ۔۔ شرائط خفیہ کیوں ؟

11 Feb 2019 69

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام پر معاملات طے پاگئے۔
وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے کے دوران عالمی مالیاتی ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر دونوں فریقین کے درمیان آئی ایم ایف پروگرام پرمعاملات طے پاگئے جب کہ فریقین نے معاہدے کی تفصیلات خفیہ رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نےآئی ایم ایف کی سربراہ کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان معاشی اصلاحات کررہا ہے، آئی ایم ایف کے تعاون کو سراہتے ہیں۔
اس موقع پر کرسٹین لیگارڈ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہے، پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے، پاکستانی معیشت میں استحکام معاشی اصلاحات اور فیصلہ کن پالیسیوں سےآئےگا۔
یہ توہوگئی خبر۔ اب بات ہوجائےاس خبرپرتبصرےکی ۔ یہ کہاجائےکہ تحریک انصاف نےعوام کونہ نہ کرتےکرتےچپکےسےآئی ایم کوہاں کردی ۔ اس خبرمیں قرضےکی بات توکوئی خاص نہیں لیکن قابل غوربات یہ ہےکہ اس پروگرام کی تفصیلات خفیہ رکھی جارہی ہیں ۔ یعنی دال میں کچھ کالاہے۔ اگراس حوالےسےہم اندازےلگائیں توشایدیہ کہناکچھ مشکل نہیں ہوگاکہ ضرورآئی ایم ایف کی شرائط ایسی ہونگی جوعوام سےشئیرکرناعوامی غیض وغضب کودعوت دینےکےمترادف ہوگا ۔ ایک بات توطےہےکہ آئی ایم ایف سےقرضےکی صورت میں مہنگائی کاایک سونامی آنےکوتیارہےاوراس حوالےسےمعاشی تجزیہ کارپہلےسےہی اپنی آراکااظہارکرچکےہیں ۔  
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لاہورہائیکورٹ نےساب
30 Sep 2018

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن کاطریقہ

وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤس
11 Oct 2018

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ کردیئے اور تنخواہ
30 Sep 2018