Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

شیخ رشیدکوکراراجواب

10 Feb 2019 35

لاہور: (ویب ڈیسک)  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی اپنی سیاسی جماعت اور ان کی اپنی مرضی ہے، وہ کچھ بھی کہیں لیکن میں قومی اسمبلی کے معاملات چلانے کے لیے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔
میڈیا سے گفتگو میں جب ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر شیخ رشید کے بیان سے متعلق پوچھا گیا تو اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کی اپنی مرضی ہے اور ان کی اپنی پارٹی ہے، وہ کچھ بھی کہیں لیکن میں اپنی پارٹی کے اصولوں کے مطابق چلوں گا۔
انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو کیا مسئلہ ہے نہیں جانتا، میں نے جو بھی کام کرنا ہے وہ اسمبلی رولز کے مطابق کرنا ہے اور کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔
شیخ رشید مسلسل میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور گزشتہ روز بھی انہوں نے کہا تھا کہ وزیراعظم کی طرف سے میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کا رکن ہوں، اسپیکر کا کوئی اختیار نہیں کہ مجھے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن نہ بنائے، اسپیکر نے مجھے پی اے سی کی رکنیت نہ دے کر غلط کیا، میرا معاملہ عمران خان کے ساتھ سیٹل ہے۔
 
 
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لاہورہائیکورٹ نےساب
30 Sep 2018

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ کردیئے اور تنخواہ
30 Sep 2018

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن کاطریقہ

وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤس
11 Oct 2018