Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

نوازشریف کوایک اورامتحان کاسامنا

10 Feb 2019 55

لاہور: (ویب ڈیسک) ایک کےبعدایک ۔ نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل، نیب نے ایل این جی انکوائری میں سابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کیا، شاہد خاقان عباسی کو بھیجے گئے نوٹس میں نواز شریف کو ملزم لکھا گیا۔
نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد نواز شریف کو بھی ملزم نامزد کردیا ۔ملزمان پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن سے قومی خزانے کو 220 ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
نیب دستاویزات کے مطابق ایل این جی ٹرمینل کا مبینہ طور پر غیر قانونی ٹھیکہ دینے پر انکوائری میں نواز شریف کو باقاعدہ ملزم نامزد کر دیا گیا ہے۔ ٹھیکے میں بطور وزیر اعظم ان کے کردار کا تعین کیا جا رہا ہے ۔ قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل این جی کا ٹھیکہ دینے سے قومی خزانے کو 220 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ وزارت پیٹرولیم، سوئی سدرن گیس کمپنی سمیت دیگر افسران کے خلاف بھی اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لاہورہائیکورٹ نےساب
30 Sep 2018

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن کاطریقہ

وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤس
11 Oct 2018

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ کردیئے اور تنخواہ
30 Sep 2018