Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

فواد چودھری کانیب کومشورہ یا دھمکی ؟

10 Jan 2019 59

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحقیقات پر تنقید کی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ' میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کیسوں سے نیب کی توقیر میں اضافہ نہیں ہوتا، کسی مہذب ملک میں تصور کیا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم پر ایسا مقدمہ چلے؟
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان پر مقدمہ توازن سے باہر ہے اس سے بُری مثال قائم ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے مقدمے کا آصف زرداری اور نواز شریف پر مقدمات سے مقابلہ نہیں، عمران خان کے خلاف کیسز سے نیب کی توقیر میں اضافہ نہیں ہوتا، نیب سے وزیراعظم پر مقدمہ چل نہیں پارہا، نیب کو وزیر اعظم پر مقدمہ فوری ختم کرنا چاہیے،
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لاہورہائیکورٹ نےساب
30 Sep 2018

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن کاطریقہ

وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤس
11 Oct 2018

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ کردیئے اور تنخواہ
30 Sep 2018