Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        امریکا نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا                         بشریٰ بی بی گوگل پر سب زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست                         پی سی بی کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سے شکست مزید مہنگی پڑگئی

تازہ ترین

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

وزیراعظم کےمشیرزلفی بخاری سےپنگامہنگاپڑگیا

04 Dec 2018 39

لاہور:(ویب ڈیسک)  قومی احتساب بیورو (نیب) کے اسپیشل پراسیکیوٹر عمران شفیق کو وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری کیخلاف سخت مؤقف اپنانا مہنگا پڑگیا اور ان سے استعفیٰ لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نیب اسپیشل پراسیکیوٹر عمران شفیق نے گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کے مشیر زلفی بخاری کی دہری شہریت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سخت مؤقف اپنایا تھا۔ 
ذرائع نے بتایا کہ مقدے کی سماعت کے بعد عدالت کے احاطے میں زلفی بخاری اور اسپیشل پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی بھی ہوئی جس کے بعد اسپیشل پراسیکیوٹر کو نیب ہیڈ کوارٹرز بلا کر استعفیٰ طلب کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل پراسیکیوٹر کو بتایا گیا کہ اگر وہ استعفیٰ نہیں دیں گے تو انہیں ہٹا دیا جائے گا جس کے بعد انہوں نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election.
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لا

30 Sep 2018

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ

30 Sep 2018

نوازشریف اورمریم کےجیل میں گزرےدن

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد

30 Sep 2018