Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        امریکا نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا                         بشریٰ بی بی گوگل پر سب زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست                         پی سی بی کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سے شکست مزید مہنگی پڑگئی

تازہ ترین

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شریف فیملی سمیت 146 افراد کو نوٹس

04 Dec 2018 40

 
 
لاہور:(ویب ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی تحریک کی درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دیدیا ہے۔
دنیا نیوز ذرائع کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس عظمت سعید، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بھی بنچ کا حصہ ہونگے۔
اس سلسلے میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
ان کے علاوہ سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ، سابق وزیر داخلہ چودھری نثار، سابق وزیر دفاع خواجہ آصف، سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید، سابق وزیر مملکت عابد شیر علی اور اٹارنی جنرل سمیت 146 افراد کو نوٹس جاری کر دے گئے ہیں۔
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election.
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لا

30 Sep 2018

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ

30 Sep 2018

نوازشریف اورمریم کےجیل میں گزرےدن

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد

30 Sep 2018