Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

30 Sep 2018 243

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ کردیئے اور تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں ایک لاکھ بیس ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ ٹیکس چارلاکھ اسی روپے سے بڑھا کرچھ لاکھ روپے کردیا گیا جب کہ بینگ ٹرانزیکشن پر نان فائلرصفراعشاریہ چھ فیصد ٹیکس ادا کرےگا۔

چارسےآٹھ لاکھ روپے سالانہ آمدن تک ایک ہزار روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

 آٹھ سےبارہ لاکھ روپے سالانہ آمدن پر 2 ہزار روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

بارہ سےچوبیس لاکھ روپے سالانہ آمدن پر 5 فیصد فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا۔

چوبیس سےتیس لاکھ روپے سالانہ آمدن پر نیا سلیب متعارف کرا دیا گیا ہے۔

چوبیس سےتیس لاکھ روپےآمدن پرساٹھ ہزارروپےفکسڈ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

چوبیس لاکھ سےزائداورتیس لاکھ روپے سے کم آمدن پر 15 فیصد اضافی ٹیکس دینا ہوگا۔

تیس سےچالیس لاکھ روپےآمدن پربیس فیصد فکسڈ ٹیکس ادا کرناہوگا۔

تیس سےچالیس لاکھ روپے آمدن پرایک لاکھ پچاس ہزاروپے اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

چالیس سےپچاس لاکھ روپےآمدن پرپچیس فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

چالیس سےپچاس لاکھ روپےآمدن پرتین لاکھ پچاس ہزار اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

پچاس لاکھ سےزائدآمدن پرانتیس فیصدٹیکس اداکرناہوگا۔

پچاس لاکھ روپےسےزائدآمدن پرچھ لاکھ روپےاضافی ٹیکس دیناہوگا۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لاہورہائیکورٹ نےساب
30 Sep 2018

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن کاطریقہ

وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤس
11 Oct 2018

نوازشریف اورمریم کےجیل میں گزرےدن

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو احتساب عدا
30 Sep 2018