News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
306869
  • اموات 6424
  • سندھ 134243
  • پنجاب 98487
  • بلوچستان 14499
  • خیبرپختونخوا 37387
  • اسلام آباد 16207
  • گلگت بلتستان 3513
  • آزاد کشمیر 2533

 

مولانافضل الرحمان نےچودھری برادران سےبڑامطالبہ کردیا ۔۔

مولانافضل الرحمان نےچودھری برادران سےبڑامطالبہ کردیا ۔۔
اپ لوڈ :- منگل 11 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 173

ویب ڈیسک ۔۔
 
مولانافضل الرحمان نےچودھری برادران کوبڑاچیلنج دےدیا ۔۔
 
جی ہاں ، مولانافضل الرحمان نےچودھری برادران سےکہاہےکہ ان کے پاس میرے حوالے سے جوامانت ہے وہ اسے منظرعام پرلے آئیں۔
 
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ چوہدری پرویزالٰہی جسے امانت کہتے ہیں وہ راز کھول دیں۔ 
 
مولاناکےمطابق تین فوری استعفےاورتین ماہ میں انتخابات کا وعدہ کرکےان سے دھرنا ختم کروایا گیا تھا۔ 
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
انہوں نے کہا کہ بڑی سیاسی جماعتوں کی پالیسیوں سے اپوزیشن تقسیم ہوئی،ہماری تحریک سے حکومت کی دیواروں میں دراڑیں پیدا ہوئی ہیں لیکن اپوزیشن تقسیم ہونے کی وجہ سے تحریک کے نتائج موخر ہوئے ہیں۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی حکومت نہیں،اس وقت کچھ اورقوتوں کی رٹ ہے۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.