News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
306869
  • اموات 6424
  • سندھ 134243
  • پنجاب 98487
  • بلوچستان 14499
  • خیبرپختونخوا 37387
  • اسلام آباد 16207
  • گلگت بلتستان 3513
  • آزاد کشمیر 2533

 

حالات سازگار،ہم فائدہ اٹھارہےہیں ۔۔ خواجہ آصف کااعتراف

حالات سازگار،ہم فائدہ اٹھارہےہیں ۔۔ خواجہ آصف کااعتراف
اپ لوڈ :- جمعرات 06 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 226

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
مسلم لیگ ن کےسینئررہنماخواجہ آصف کاکہناہےکہ موجودہ سیاسی حالات اپوزیشن کےنقطہ نظرکےانتہائی موزوں ہیں اوران کی پارٹی ان حالات سےفائدہ اٹھارہی ہےلیکن جہاں تک احتجاجی تحریک کاتعلق ہےتوقیادت کی طرف سےاشارہ ملتےہی اس کاآغازبھی کردیاجائےگا۔
خواجہ آصف نےیہ باتیں دنیاکامران خان کےساتھ میں میزبان کامران خان کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےکیں ۔ سینئرلیگی رہنمانےامیدظاہرکی کہ رواں ماہ میں ان کےتمام اسیررہنماوں کی ضمانت ہوجائےگی اوران کی پارٹی زیادہ موثراندازمیں اپوزیشن کاکردارنبھاسکےگی ۔ پارلیمنٹ میں ہماری
 
یہ بھی پڑھیں۔۔
 
قوت میں اضافہ ہوگا۔ ہم تشددکی سیاست ہرگزنہیں کرناچاہتے،سیاست کوسیاست کےاندازمیں ہی کریں گے۔۔ ان کامزیدکہناتھاکہ سیاست ممکنات کاکھیل ہےجس میں تشددبالکل نہیں ہوناچاہیے۔ 
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
 
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.