News Makers

تازہ ترین

کیا ن لیگ کاکوئی اورلیڈریہ سب باتیں کرنےکی جرآت رکھتاہے؟

کیا ن لیگ کاکوئی اورلیڈریہ سب باتیں کرنےکی جرآت رکھتاہے؟
اپ لوڈ :- بدھ 01 فروری 2020 اپ ڈیٹ :- بدھ 05 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 72

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےنیب کودہشت گردتنظیم قراردےدیا۔ سماٹی وی کوتہلکہ خیزانٹرویودیتےہوئےانہوں نےکہاکہ نیب پولیٹیکل انجیئرنگ کاکارخانہ ہے،ملک تباہ کررہاہے۔ شہزاداکبردونمبرآدمی ہے۔ انہوں نےن لیگ سےاختلافات کی خبروں کی بھی تردیدکردی ۔
 
انہوں نےکہاکہ وہ ملک کےوزیراعظم تھے،آج ڈیڑھ سال گزرنےکےباوجودنیب ان کےخلاف کوئی کیس نہیں بناسکی ۔ یہ بات اب ختم نہیں ہوگی ، میں نیب چیئرمین سےاوراس کیس کی انکوائری کرنےوالوں سےکہ آپ لوگ کرکیارہےہیں ۔ نیب کی بیس سالہ تاریخ بتاتی ہےکہ یہ سیاسی انجیئرنگ کاکارخانہ ہے۔ ملک کی اعلی عدلیہ آج نیب کےبارےمیں جس قسم کےریمارکس دےرہی ہےاس کےبعداس ادارےکوختم کرکےان چوروں کوگھربھیج دیناچاہیے۔ شاہدخاقان عباسی کےمطابق تمام سٹیک ہولڈرزکوایک میزپربٹھائےبغیرملک نہیں چلےگا۔ آج پاکستان نہیں چل رہااورعوام تکلیف میں ہیں۔  
یہ بھی پڑھیں۔۔
سترروپےکلوآٹااورنوےروپےکلوچینی ہوناکوئی معمولی بات نہیں ۔ حکومت بتائےکہ اس نےکونسی کرپشن پکڑی ہےاب تک ۔ وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہزاداکبرکاذکرکرتےہوئےکہ یہ دونمبرآدمی ہے،پہلےیہ خودتواپنےاثاثےدکھائے۔ اس نےکہاں سےپیسےبنائے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.