Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        حکومتی مذاکراتی کمیٹی کارہبرکمیٹی کےکنوینراکرم درانی سےرابطہ                         حکومتی ٹیم نےوزیراعظم کی زیرصدارت ہونےوالےاجلاس میں ہونےوالےفیصلوں سےآگاہ کیا                         وزیراعظم کوجاناہوگا ، عمران خان کااستعفالےکرجائیں گے،کنوینررہبرکمیٹی اکرم درانی                         مولانافضل الرحمان کبھی بھی پرویزالہیٰ سےنہیں ملیں گے، اکرم درانی                         نوازشریف کی صحت بارےمیڈیامیں بےبنیادخبریں چلائی جارہی ہیں ، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب                         میڈیاسےدرخواست ہےنوازشریف کی صحت بارےخبرچلانےسےپہلےتصدیق ضرورکرے، مریم اورنگزیب                         آصف زرداری کاپمزمیں علاج جاری ، ہسپتال کےکمرےکوسب جیل قراردےدیاگیا                         آصف زرداری کوطبیعت خراب ہونےپراڈیالہ جیل سےپمزہسپتال لایاگیاتھا

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

حکومت کی معاشی پالیسیاں مسترد ۔۔ ملک بھرکےتاجروں کااسلام آبادمیں احتجاج

09 Oct 2019 276

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
حکومت کی معاشی پالیسیوں کےخلاف ملک بھرکےتاجروں کااسلام آبادمیں احتجاج ۔ آج ہی شناختی کارڈکی شرط واپس نہ لینےپردھرنادینےکااعلان ۔
 
 اسلام آبادمیں آب پارہ کےعلاقےمیں بڑی تعدادمیں تاجراکٹھےہوئےاوراسلام آبادمیں ریڈزون کی جانب مارچ شروع کردیا ۔ سریناچوک کےقریب پولیس نےخاردارتاریں لگاکرتاجروں کاراستہ روک لیا۔ اس موقع پرپولیس اورتاجروں میں ہاتھاپائی بھی ہوئی ۔ پولیس کی لاٹھی چارج کےجواب میں تاجروں نےپولیس اہلکاروں پرپتھراوکیا ۔ 
 
 احتجاج میں ملک بھرسےآئےہوئےزندگی کےمختلف شعبوں سےتعلق رکھنےوالےتاجرشامل تھے۔ ان کاکہناتھاحکومت کی معاشی پالیسیوں نےچولہےٹھنڈےکردئیے۔ بےجاٹیکسزاداکریں یابچوں کوروٹی کھلائیں ۔ تاجررہنماوں کاکہناتھاکہ وہ کسی صورت شناختی کارڈکی شرط تسلیم نہیں کریں گے۔ حکومت نےآج ہی شناختی کارڈکی شرط واپس نہ لی تودھرنادیاجائےگااورشرط واپس لینےتک جاری رہےگا ۔ 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کیاملیحہ لودھی سکیورٹی رسک بن چکی تھیں ؟

تجزیہ : محمد ظہیر   اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کواچانک اوربظاہربغیرکسی وجہ کے
By : Muhammad Zaheer
03 Oct 2019

چودھری شوگرمل کیس : نوازشریف نےنیب تفتیشی ٹیم کوزچ کردیا

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ان دنوں چودھری شوگرمل کیس کےسلسلےمیں نیب لاہورکی حراست میں
17 Oct 2019

دھرنارکوانےکیلئےحکومتی حکمت عملی ، مولاناکی گرفتاری کاقوی امکان

(تجزیہ : (محمد ظہیر  حکومت جب بھی اپوزیشن سےکسی مسئلےپرمذاکرات کرتی ہےتواس کااندازدھیمااورمزاج عاجزانہ
By : Muhammad Zaheer
20 Oct 2019

ڈیل نہ ڈھیل ۔۔ احسن اقبال نےافواہوں کومستردکردیا

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔   رہنما ن لیگ احسن اقبال کہتے ہیں حکومت سےکسی قسم کی ڈیل کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا، یہ س
07 Sep 2019