Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        حکومتی مذاکراتی کمیٹی کارہبرکمیٹی کےکنوینراکرم درانی سےرابطہ                         حکومتی ٹیم نےوزیراعظم کی زیرصدارت ہونےوالےاجلاس میں ہونےوالےفیصلوں سےآگاہ کیا                         وزیراعظم کوجاناہوگا ، عمران خان کااستعفالےکرجائیں گے،کنوینررہبرکمیٹی اکرم درانی                         مولانافضل الرحمان کبھی بھی پرویزالہیٰ سےنہیں ملیں گے، اکرم درانی                         نوازشریف کی صحت بارےمیڈیامیں بےبنیادخبریں چلائی جارہی ہیں ، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب                         میڈیاسےدرخواست ہےنوازشریف کی صحت بارےخبرچلانےسےپہلےتصدیق ضرورکرے، مریم اورنگزیب                         آصف زرداری کاپمزمیں علاج جاری ، ہسپتال کےکمرےکوسب جیل قراردےدیاگیا                         آصف زرداری کوطبیعت خراب ہونےپراڈیالہ جیل سےپمزہسپتال لایاگیاتھا

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

بلاول بھٹو نےحکومت کےخاتمےکی تاریخ دےدی

07 Oct 2019 81

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےبڑی بات کردی ۔ راولپنڈی میں میڈیاکےنمائندوں سےکھلی ڈلی باتیں کرتےہوئےانہوں نےصاف صاف کہہ دیاکہ موجودہ حکومت کواس سال کےآخرتک گھرجاناپڑےگا۔
 
 بلاول بھٹونےکہاکہ موجودہ حکومت نےاپنی ناکام معاشی پالیسیوں کےباعث عوام کاجینادوبھرکردیاہے، یہی سلسلہ جاری رہاتووہ بھی لانگ مارچ کرنےاوردھرنادینےپرمجبورہوجائیں گے۔
 
 ایک سوال کےجواب میں پی پی چیئرمین کاکہناتھاکہ یہ کیسےہوسکتاہےکہ آرمی چیف یہ کہیں کہ موجودہ حکومت پانچ سال پورےکرےگی ۔ یہ توایک سیاسی بیان ہےاورہماری فوج مکمل طورپرغیرسیاسی ہے۔ یہ تحریک انصاف کی فوج تھوڑی ہے؟ 
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
 
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کیاملیحہ لودھی سکیورٹی رسک بن چکی تھیں ؟

تجزیہ : محمد ظہیر   اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کواچانک اوربظاہربغیرکسی وجہ کے
By : Muhammad Zaheer
03 Oct 2019

حکومت کی معاشی پالیسیاں مسترد ۔۔ ملک بھرکےتاجروں کااسلام آبادمیں احتجاج

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔   حکومت کی معاشی پالیسیوں کےخلاف ملک بھرکےتاجروں کااسلام آبادمیں احتجاج ۔ آج ہی شن
09 Oct 2019

چودھری شوگرمل کیس : نوازشریف نےنیب تفتیشی ٹیم کوزچ کردیا

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ان دنوں چودھری شوگرمل کیس کےسلسلےمیں نیب لاہورکی حراست میں
17 Oct 2019

دھرنارکوانےکیلئےحکومتی حکمت عملی ، مولاناکی گرفتاری کاقوی امکان

(تجزیہ : (محمد ظہیر  حکومت جب بھی اپوزیشن سےکسی مسئلےپرمذاکرات کرتی ہےتواس کااندازدھیمااورمزاج عاجزانہ
By : Muhammad Zaheer
20 Oct 2019