News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
72460
  • اموات 1543
  • سندھ 28245
  • پنجاب 26240
  • بلوچستان 4393
  • خیبرپختونخوا 10027
  • اسلام آباد 2589
  • گلگت بلتستان 711
  • آزاد کشمیر 255

 

عمران خان یوٹرن کی حمایت میں ۔۔ ایک قدم اورآگے

عمران خان یوٹرن کی حمایت میں ۔۔ ایک قدم اورآگے
اپ لوڈ :- منگل 14 ستمبر 2019 اپ ڈیٹ :- منگل 24 ستمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 113

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
وزیراعظم عمران خان نےیوٹرن نہ لینےوالوں کوایڈیٹ قراردےدیا۔ کہتےہیں کوئی ایڈیٹ ہی ہوتاہےجودیوارسےسرٹکراتارہتاہےجبکہ عقلمندیوٹرن لیکرراستہ بدل لیتاہے۔
 
 الیکٹرانک میڈیاپرچلنےوالےاپنےایک بیان میں وزیراعظم عمران خان یوٹرن کی حمایت میں کئی قدم آگےچلےگئے۔ کہتےہیں جویوٹرن نہیں لیتاوہ کوئی ایڈیٹ ہی ہوتاہے، کیونکہ عقلمندانسان آگےکھڑی دیوارکودیکھ کرراستہ بدل لیتاہےجبکہ بیوقوف دیوارسےسرٹکراتارہتاہے۔ 
 
عمران خان نےکہاکہ اگرکرپٹ لیڈرکرپشن کرتےوقت یوٹرن لےلیتےتوآج جیلوں میں نہ ہوتے۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.