Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        حکومتی مذاکراتی کمیٹی کارہبرکمیٹی کےکنوینراکرم درانی سےرابطہ                         حکومتی ٹیم نےوزیراعظم کی زیرصدارت ہونےوالےاجلاس میں ہونےوالےفیصلوں سےآگاہ کیا                         وزیراعظم کوجاناہوگا ، عمران خان کااستعفالےکرجائیں گے،کنوینررہبرکمیٹی اکرم درانی                         مولانافضل الرحمان کبھی بھی پرویزالہیٰ سےنہیں ملیں گے، اکرم درانی                         نوازشریف کی صحت بارےمیڈیامیں بےبنیادخبریں چلائی جارہی ہیں ، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب                         میڈیاسےدرخواست ہےنوازشریف کی صحت بارےخبرچلانےسےپہلےتصدیق ضرورکرے، مریم اورنگزیب                         آصف زرداری کاپمزمیں علاج جاری ، ہسپتال کےکمرےکوسب جیل قراردےدیاگیا                         آصف زرداری کوطبیعت خراب ہونےپراڈیالہ جیل سےپمزہسپتال لایاگیاتھا

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

وزیراعظم عمران خان عالمی برادری پربرس پڑے، بڑامطالبہ کردیا

27 Sep 2019 89

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
مودی ہٹلرکی قیادت میں بھارت ایک فاشسٹ سٹیٹ بن چکاہے،عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں جاری انسانیت سوزمظالم کےخلاف ایکشن لیتےہوئےبھارت پر فی الفورتجاری پابندیاں لگادے، وزیراعظم عمران خان کابڑامطالبہ۔ 
 
روسی ٹی وی سےانٹرویوکےدوران وزیراعظم عمران خان کاکہناتھا کہ عقلمند شخص ایٹمی جنگ کی بات نہیں کرسکتا،لیکن بھارت میں اس وقت کسی عقلمندنہیں بلکہ انتہاپسندمودی کی حکومت ہے۔ کشمیر کی تباہ کن صورتحال کےاثرات سےپوری دنیامتاثرہوگی ۔
 
 
انہوں نے کہا کہ کیوبا بحران کےبعد یہ پہلا موقع ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ملک ایک دوسرےکی آنکھوں میں آنکھیں ڈالےکھڑےہیں ۔ پاک بھارت کشیدگی کےبھیانک نتائج نکلیں گے، اس سے بچنے کے لیے عالمی برداری کردار ادا کرے۔
 
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت شدت پسندوں کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے، اقوام متحدہ اسی طرح کے بحرانوں کے حل کے لیے بنائی گئی تھی، صرف بیانات سے کام نہیں چلے گا، یہ عمل کرنے کا وقت ہے۔
 
 
 
عمران خان نے مزید کہا کہ بھارت پر شدت پسندوں کا قبضہ ہے، عالمی برادری بھارت پر تجارتی پابندی عائد کرے،لیکن بدقسمتی ہے کچھ عالمی طاقتیں تجارتی فوائد کو انسانی زندگیوں سے زیادہ اہم سمجھتی ہیں۔
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اداکارہ نےعریاں تصاویرشئیرکردیں

 لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر موجود معروف شخصیات کے اکاؤنٹس کو ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹس پر نازیبا مواد شیئر
17 Jun 2019

عمران خان وزراکی کارکردگی سےناخوش ۔۔ کابینہ میں اکھاڑپچھاڑکاامکان

  وزیراعظم عمران خان ایک بارپھروفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کررہےہیں ۔     ج
09 Oct 2019

شوہرکودکھانےوالی چیزسب کودکھادی

ویب ڈیسک -- انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک
24 Mar 2019

طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان اصل نمائندے چلاسکتے ہیں: زرداری

    لاہور: (ویب ڈیسک) بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اور طاقت
27 Sep 2019