News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
70381
  • اموات 1499
  • سندھ 28245
  • پنجاب 25056
  • بلوچستان 4193
  • خیبرپختونخوا 9540
  • اسلام آباد 2418
  • گلگت بلتستان 678
  • آزاد کشمیر 251

 

رضاربانی نےوفاقی حکومت سےمستعفی ہونےکامطالبہ کردیا

رضاربانی نےوفاقی حکومت سےمستعفی ہونےکامطالبہ کردیا
اپ لوڈ :- ہفتہ 13 ستمبر 2019 اپ ڈیٹ :- ہفتہ 14 ستمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 110

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
سینئر رہنما پیپلزپارٹی رضا ربانی نےوفاقی حکومت سےمستعفی ہونےکامطالبہ کردیا۔ وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کےہمراہ پریس کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےان کاکہناتھاکہ وفاق کی جانب سےکراچی کاانتظام سنبھالنےکی باتیں غیرآئینی ہیں ، آئین اس کی اجازت نہیں دیتا۔
 
انہوں نےکہاکہ ملک کےمعاشی حالات انتہائی خراب ہیں موجودہ حکومت اس کی ذمہ دارہے۔ انہوں نےکہاکہ کراچی میں آرٹیکل ایک سو انچاس کےنفاذکی باتیں دراصل سندھ اورکراچی کوالگ الگ کرنےکی سازش ہے۔
 
 
انہوں نےوفاقی حکومت سےمطالبہ کیاکہ وہ فی الفورمستعفی ہواورنئےالیکشن کرائےجائیں ۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.