Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

سپریم کورٹ کابڑااعلان ۔۔ جسٹس فائزعیسی کےخلاف ریفرنس پرکارروائی روک دی گئی

11 Sep 2019 41

مانیٹرنگ  ڈیسک۔۔
 
 
 سپریم جوڈیشل کونسل سےانصاف کےسوااورکوئی توقع نہ رکھی جائے ۔ سپریم کورٹ کےجسٹس فائزعیسیٰ اورسندھ ہائیکورٹ کےجسٹس کےکےآغا کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روک رہےہیں ۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ کانئےعدالتی سال کےآغازکےموقع پرخطاب ۔ 
 
چیف جسٹس عدالت عظمیٰ کاکہناتھاکہ سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس فائزعیسیٰ اورجسٹس کےکےآغاکےخلاف دائرریفرنسز پرکارروائی سپریم کورٹ میں ان ریفرنسزکےخلاف آئینی درخواستوں کےدائرکئےجانےکےبعدروک دی ہے ۔ چیف جسٹس کاکہناتھاکہ قانون اورانصاف کےمعاملات میں بارکی تشویش کونظراندازنہیں کرسکتے۔ 
 
 چیف جسٹس کا اس موقع پریہ بھی کہناتھاکہ وہ بخوبی آگاہ ہیں کہ معاشرےکاایک طبقہ عدالت کی جانب سےجوڈیشل ایکٹوزم کامظاہرہ نہ کرنےپرخوش نہیں ۔۔ لیکن اس کےبرعکس ہم فعال ایکٹوزم پریقین رکھتےہیں ۔  
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی اپیل پر آج سماعت

نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی اپیل پر آج سپریم کورٹ میں میں سماعت ہو گی. چیف جسٹس کی سربراہی میں
14 Jan 2019

جسٹس شوکت صدیقی نےمنہ کھول دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پراسلام آبادہائیکورٹ سےفارغ کئےجانےوالےجسٹس شوکت عزیزصدیقی پ
15 Nov 2018

گوگل نے روپے کی قدر آسمان پر پہنچا دی

گوگل نے راتوں رات روپے کی قدر میں اضافہ کر دیا. گوگل کرنسی کنورٹر پر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 76 روپ
16 Jan 2019