News Makers

آرمی چیف :-آرمی چیف جنرل قمرباجوہ اوربل گیٹس کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
آرمی چیف :-کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی اور انسداد پولیو مہم کی بحالی پرگفتگو
آرمی چیف :-پاک فوج کی انسدادپولیوکیلئےکوششیں قابل تعریف ہیں ، بل گیٹس
آرمی چیف :-انسدادپولیومہم ایک قومی کازہے ۔ جنرل قمرجاویدباجوہ

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
285921
  • اموات 6129
  • سندھ 124556
  • پنجاب 94715
  • بلوچستان 11956
  • خیبرپختونخوا 34859
  • اسلام آباد 15296
  • گلگت بلتستان 2382
  • آزاد کشمیر 2157

 

کلین کراچی مہم ۔۔ سعید غنی اورعلی زیدی میں لفظی جنگ ۔۔ ایکدوسرےپرسنگین الزامات

کلین کراچی مہم ۔۔ سعید غنی اورعلی زیدی میں لفظی جنگ ۔۔ ایکدوسرےپرسنگین الزامات
اپ لوڈ :- جمعرات 11 ستمبر 2019 اپ ڈیٹ :- جمعرات 12 ستمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 171

مانیٹرنگ  ڈیسک۔۔
 
وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کی دھواں دھارپریس کانفرنس ۔۔ لاہورجاکرپنجاب حکومت کےخلاف مہم چلانےکااعلان ۔
 
 کراچی میں دھواں دھارپریس کانفرنس کےدوران سعیدغنی وفاقی وزیرسعیدغنی پرچڑھ دوڑے۔ بولےکہاں گئےعلی زیدی کےچمکتادمکتاکراچی کےدعوے۔ علی زیدی نےکلین کراچی مہم کےنام پرشہروں سےچندہ اکٹھاکیا۔ کہاں گیاوہ چندہ؟ وزیراعظم کوعلی زیدی کی کلین کراچی مہم کی حقیقت کاپتاچل گیاتوعلی زیدی کی چھٹی ہوسکتی ہے۔
 
انہوں نےکہاکہ کراچی کےمسائل حل کرنےکیلئےجوکمیٹی بنائی گئی ہے،وہ کسی مسئلےکاحل نہیں ۔ وزیراعظم نےکراچی کےلئےڈیڑھ ارب کااعلان کیاتھا،وہ ڈیڑھ ارب  روپےسندھ حکومت کےحوالےکریں ۔ کمیٹی کمیٹی کھیلنےسےکراچی کےمسائل حل نہیں ہونےوالے۔
 
 
سعیدغنی کاکہناتھاکہ سندھ اسمبلی نےفریال تالپورکےپروڈکشن آرڈرجاری کئےہیں ، اگرپنجاب حکومت نےانہیں سندھ اسمبلی کےاجلاس کیلئےکراچی نہ بھجوایاتوپیپلزپارٹی کےرہنمااورکارکن لاہورجاکرپنجاب حکومت کےخلاف مہم چلائیں گےاورعوام کوبتائیں گےکہ پنجاب حکومت سندھ کےآئینی احکامات کااحترام نہیں کررہی ۔ 
 
انہوں نےالزام لگایاکہ ایم کیوایم ہمیشہ استعمال ہوتی ہے،اس مرتبہ بھی ہورہی ہے۔ 
 
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.