Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

امریکہ نے پورا عراقی جزیرہ اڑا دیا

10 Sep 2019 37

امریکی افواج نےعراق میں داعش کےخلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ امریکی فضائیہ کےلڑاکاطیاروں نےعاشورہ محرم کی شام کو داعش کےزیرکنٹرول جزیرہ قندوس پرچھتیس ہزار کلوگرام وزنی بم گراکرپورےکاپوراجزیرہ تباہ کردیا۔۔ امریکی فضائیہ کےایف 35 اورایف 15 طیاروں نےاس بڑی کارروائی میں حصہ لیا۔ امریکی اورعراقی افواج ایک عرصےسےاس علاقےمیں داعش کےخلاف برسرپیکارہیں۔ اس کارروائی میں جانی نقصان بارےتفصیلات سامنےنہیں آسکیں

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی اپیل پر آج سماعت

نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی اپیل پر آج سپریم کورٹ میں میں سماعت ہو گی. چیف جسٹس کی سربراہی میں
14 Jan 2019

جسٹس شوکت صدیقی نےمنہ کھول دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پراسلام آبادہائیکورٹ سےفارغ کئےجانےوالےجسٹس شوکت عزیزصدیقی پ
15 Nov 2018

گوگل نے روپے کی قدر آسمان پر پہنچا دی

گوگل نے راتوں رات روپے کی قدر میں اضافہ کر دیا. گوگل کرنسی کنورٹر پر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 76 روپ
16 Jan 2019