Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

امریکامیں گومودی گوکی تیاریاں

21 Aug 2019 28

 عمران خان نےپاکستان کی سیاست میں بہت سی روایات کی داغ بیل ڈالی ، سیاسی جلسوں کو نیا رنگ دینےسےلیکرمخالف سیاستدانوں کےخلاف احتجاج اورنعروں تک انہوں نےپاکستانی سیاست کوبڑی حدتک بدل کررکھ دیاہے ۔ اب اپنی اسی حکمت عملی کوانہوں نےبھارتی وزیراعظم مودی کےخلاف آزمانےکافیصلہ کیاہے ۔ جی ہاں انہوں پارٹی رہنماؤں کو جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مودی کے خلاف نیویارک میں بھرپور احتجاج کی ہدایت کر دی۔
 
تفصیلات کے مطابق بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی اور کشمیریوں کی نسل کشی کیخلاف وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کو بیرون ملک تاریخ ساز احتجاج کی ہدایت کردی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ کشمیری عوام کا سفیر بن کر ہر فورم پر کشمیروں کی آواز اٹھائیں گے۔
 
اسی سلسلےمیں وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف اوورسیز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف نیویارک میں بھارتی بربریت کے خلاف عوام اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو متحرک کرے اور جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھرپور احتجاج کی تیاری کرے۔
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی اپیل پر آج سماعت

نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی اپیل پر آج سپریم کورٹ میں میں سماعت ہو گی. چیف جسٹس کی سربراہی میں
14 Jan 2019

جسٹس شوکت صدیقی نےمنہ کھول دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پراسلام آبادہائیکورٹ سےفارغ کئےجانےوالےجسٹس شوکت عزیزصدیقی پ
15 Nov 2018

گوگل نے روپے کی قدر آسمان پر پہنچا دی

گوگل نے راتوں رات روپے کی قدر میں اضافہ کر دیا. گوگل کرنسی کنورٹر پر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 76 روپ
16 Jan 2019