Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

ڈالرکی اونچی اڑان ، اپوزیشن پریشان

16 May 2019 29

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کی قدر کم ہونے پراپوزیشن چیخ اٹھی ۔ پیپلزپارٹی نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ شیری رحمان نے کہا مہنگائی کا طوفان آئے گا لیکن 'عوام گھبرائے نہ' انقلابی سرکار اپنی ہی ناکامیوں کے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔
 
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ڈالر ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پہلے شرائط مانی جا رہی ہیں، اوپن مارکیٹ میں ڈالر اپنی قدر خود طے کرتا ہے، ماہرین کہتے ڈالر کی قدر مزید بڑھے گی۔
 
شیری رحمان کا کہنا تھا شیری رحمان دوسری دفعہ ڈالر کی قدر میں اتنا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، امید ہے وزیر اعظم ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لاہورہائیکورٹ نےساب
30 Sep 2018

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن کاطریقہ

وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤس
11 Oct 2018

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ کردیئے اور تنخواہ
30 Sep 2018