Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

شہباز شریف کی بڑی تردید

16 May 2019 37

لاہور، ویب ڈیسک ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینے کی سختی سے تردید کی ہے. لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جھوٹ بولنے والے ثبوت پیش کریں ورنہ قوم ان کا احتساب کرے. شہبازشریف نے بتایا کہ ان کے بیشتر میڈیکل ٹیسٹ ہو چکے ہیں، کچھ باقی ہیں. ان کا کہنا تھا کہ امید ہے وہ بجٹ سیشن سے وطن لوٹ جائیں گے. واضح رہے کہ بول ٹی وی نے شہباز شریف کے لندن میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے کی خبر دی تھی. دوسری طرف ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے جھوٹی خبر دینے پر پیمرا میں بول ٹی وی کے خلاف درخواست دائر کی ہے.

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

نوازشریف بغاوت کیس میں طلب،صحافی کوگرفتارکرنےکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک): انگریزی روزنامہ ڈان کودئیےگئےنوازشریف کےمتنازع انٹرویو کےخلاف کیس میں لاہورہائیکورٹ نےساب
30 Sep 2018

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم،رجسٹریشن کاطریقہ

وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤس
11 Oct 2018

تنخواہ دارافرادپرکتناٹیکس لگا؟

وزیر خزانہ کے مطابق بجٹ میں تجویز دی گئی ہےکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے سلیب چھ سے بڑھا کر آٹھ کردیئے اور تنخواہ
30 Sep 2018