News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

عمران خان صفحہ پلٹتےدیرنہیں لگتی ، مریم نواز

عمران خان صفحہ پلٹتےدیرنہیں لگتی ، مریم نواز
اپ لوڈ :- ہفتہ 17 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 81

گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کےجلسےسےخطاب کرتےہوئےمریم نوازحکومت پرخوب برسیں ۔ کہاایک ہفتےسےحکومت کوگوجرانوالہ جلسےکاخوف تھا۔ عمران خان جلسہ سےایک رات پہلےایک پناہ گاہ میں جاکرگھس گیا،لیکن پاکستان کی عوام اب عمران خان کو پناہ نہیں دےگی۔
 
انہوں نےکہاکہ ناں نوازشریف کا، ناں مریم نواز، ناں اپوزیشن کااور ناں مسلم لیگ ن کا مقدمہ لیکرآئی ہوں ، میں آج عوام کامقدمہ لیکرآپ کےپاس آئی ہوں ۔ کاروباری افرادکامقدمہ لیکرآئی ہوں ، اس عدلیہ کامقدمہ لیکرآئی ہوں جس میں آئین و قانون کی بات کی جائےتوفائزعیسی اورشوکت صدیقی والاحال کیاجاتاہے،میڈیاکی زبان بندی کامقدمہ لیکرآئی ہوں ۔
 
مریم نوازکاکہناتھاکہ منتخب نمائندوں کوایک اقامےپرنکال دیاجاتاہے۔ کیاسی پیک کاانچارج عاصم سلیم باجوہ جیسےکرپٹ انسان کےپاس ہوناچاہیے؟ کیاظہیرالاسلام کوعوام کےمنتخب نمائندےسےاستعفیٰ مانگنےکاحق ہے؟
 
جب ووٹ کوعزت نہیں ملتی توعوام کایہی حال ہوتاہےجوآج ہورہاہے،ہمیں سسلین مافیاکہنےوالوپتاچلامافیاکیاہوتاہے؟
 
عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہرآئیں تولوگ کانوں کوہاتھ لگائیں گے
 
عمران خان یادرکھوصفحہ پلٹتےدیرنہیں لگتی۔۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.