News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

وزیراعظم پربھی حلف کی خلاف ورزی کاکیس بنتاہے،شاہدخاقان عباسی

وزیراعظم پربھی حلف کی خلاف ورزی کاکیس بنتاہے،شاہدخاقان عباسی
اپ لوڈ :- منگل 13 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 48

ویب ڈیسک ۔۔ اگرہم پرغداری کامقدمہ درج ہوسکتاہےتووزیراعظم عمران خان پربھی حلف کی خلاف ورزی کاکیس بنتاہے۔
 
سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےدورہ کراچی کےدوران میڈیاسےبات کرتےہوئےکہاکہ موجودہ حکومت ہرصورت جاناپڑےگا ۔ ان کاکہناتھاکہ نیب کواپوزیشن کےخلاف استعمال کیاجارہاہے،ہمارےکیسزمیں کرپشن نہیں اختیارات کےناجائزاستعمال کاالزام ہے۔
 
انہوں نےکہاکہ نیب ایک طرفہ احتساب کررہاہے،پاکستان اورنیب ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ پورےملک میں تماشہ لگاہواہے،ملک چلالیں یانیب ؟ 
 
شاہدخاقان عباسی نےکہاکہ اب تونیب کیسزبھی پیچھےرہ گئے،اب توغداری کےمقدمےاوروہ بھی رات کےاندھیرےمیں درج کرائےجارہےہیں ۔ ہم پرغداری کاپرچہ ہوسکتاہےتووزیراعظم پربھی حلف کی خلاف ورزی کاکیس بنتاہے۔ 
 
انہوں نےکہاکہ ہماراوزیراعظم اتناایماندارہےکہ جزیروں پرقبضےہورہےہیں ، ایسےایماندارآدمی سےہمیں دورہی رکھیں ۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.