News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ اپنےعہدےسےمستعفی ہوگئے

معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ اپنےعہدےسےمستعفی ہوگئے
اپ لوڈ :- سوموار 12 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 24

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی سلیم باجوہ بطور معاون خصوصی اپنےعہدےسےمستعفی ہوگئے۔
 
وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کی بطورمعاون خصوصی برائےاطلاعات مستعفی ہونےکی درخواست منظورکر لی۔ واضح رہےکہ اس سےپہلےبھی عاصم سلیم باجوہ نےاپنےخلاف ایک خبرشائع ہونےپرکابینہ سےمستعفی ہونےکی پیشکش کی تھی لیکن وزیراعظم نےانہیں کام جاری رکھنےکی ہدایت کی تھی ۔ 
 
عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے سبکدوش ہونے کی درخواست کی تھی جو انہوں نےمہربانی کامظاہرہ کرتےہوئے منظورکرلیا۔
 
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔
 
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایک ویب سائٹ پرعاصم باجوہ کےغیرملکی کمپنیوں اوراثاثوں کےبارےمیں اسٹوری شائع ہوئی تھی۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.