News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

نوازشریف کی فوری واپسی ممکن نہیں ۔۔ شہبازشریف

نوازشریف کی فوری واپسی ممکن نہیں ۔۔ شہبازشریف
اپ لوڈ :- بدھ 16 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 91

 ویب ڈیسک ۔۔
نوازشریف کوگرفتارکرکےپیش کرنےکےاسلام آبادہائیکورٹ کےفیصلےپراپنےردعمل کااظہارکرتےہوئےشہبازشریف نےکہاکہ عدلیہ کااحترام اپنی جگہ لیکن علاج کروائےبغیرنوازشریف کی واپسی ممکن نہیں ۔ 
 
لاہورسے جاری بیان میں شہبازشریف کاکہناتھابغیر علاج واپسی سے نوازشریف کی زندگی کوشدید خطرہ ہے اور زندہ رہنےکاحق سب سے اہم ہے جسے نظر انداز نہیں کیاجاسکتا۔
 
شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرزکہہ چکے ہیں موجودہ حالات میں نوازشریف کا سفرکرنا جان لیوا ہو سکتا ہے اور حکومت نے بھی اعتراف کیا تھا کہ نواز شریف کا پاکستان میں علاج نہیں ہوسکتا، سرکاری اور غیرسرکاری ڈاکٹرزکی تصدیق اور تجویزپر حکومت نے انہیں لندن بھیجا، ان کے علاج میں کوروناکےسبب تاخیرہوئی۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.