News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

موٹروےزیادتی کیس : ایک ملزم نےاعتراف جرم کرلیا، وقاراورعباس بےگناہ

موٹروےزیادتی کیس : ایک ملزم نےاعتراف جرم کرلیا، وقاراورعباس بےگناہ
اپ لوڈ :- سوموار 14 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 46

موٹروےزیادتی کیس میں اب تک کی اہم ترین پیشرفت سامنےآئی ہے۔ 
 
اہم ترین پیشرفت یہ ہےکہ اس کیس کےایک ملزم شفقت نےاعتراف جرم کرلیاہے۔ اس نےپولیس کوبتایاہےکہ وہ موٹرزیادتی کیس میں شریک جرم ہے۔ شفقت نےڈی این اےٹیسٹ سےبھی پہلےپولیس کےروبرواعتراف جرم کرلیاتھا۔ بعدمیں شفقت کاڈی این اےبھی خاتون سےمیچ کرگیا،جس سےاس کےبیان کی تصدیق ہوگئی۔ شفقت کوپولیس نےدیپالپورسےگرفتارکیا۔ 
 
یادرہےکہ ملزم شفقت کی نشاندہی اسی کیس میں گرفتارملزم وقارالحسن نےکی تھی ۔ وقارکےبیان کےمطابق عابدعلی اورشفقت دوست ہیں کافی عرصےسےملکروارداتیں کرتےتھے۔ 
 
پولیس ذرائع سےسامنےآنےوالی اطلاع کےمطابق ملزم وقارالحسن اورعباس اس کیس میں بےگناہ دکھائی دےرہےہیں ۔ 
 
اس کیس کامرکزی ملزم عابدعلی تاحال مفرورہے۔ ملزم شفقت کوسی ٹی ڈی نےدیپالپورسےگرفتارکیا۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.