News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

موٹروےزیادتی کیس: متاثرہ خاتون کاوقارالحسن کوپہنچاننےسےانکار

موٹروےزیادتی کیس: متاثرہ خاتون کاوقارالحسن کوپہنچاننےسےانکار
اپ لوڈ :- سوموار 14 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 53

ویب ڈیسک ۔۔ موٹروےزیادتی کیس میں ایک اوراہم پیشرفت ہوئی ہےکہ گزشتہ روزسی آئی اےپولیس لاہورکوگرفتاری دینےوالےملزم وقارالحسن کےسالےعباس نےبھی آج شیخوپورہ پولیس کےآگےخودکوسرنڈرکردیاہے۔ 
 
میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق ملزم عباس نےشیخوپورہ تھانےمیں جاکرگرفتاری دی جہاں اس کاابتدائی بیان لیاجارہاہے۔ یادرہےکہ عباس کانام ملزم وقارالحسن نےپولیس کویہ کہہ کربتایاتھاکہ دراصلی اس کی یعنی وقارکی سم اس کاسالاعباس استعمال کرتاہےاوریہی عباس موٹروےزیادتی کیس کےمرکزی ملزم عابدعلی کادوست ہےاوردونوں ملکروارداتیں کرتےہیں ۔ وقارالحسن نےہی اپنےابتدائی بیان میں پولیس کوبتایاتھاکہ اس کاسالہ عباس بھی جلدگرفتاری پیش کرےگا۔ 
 
وقارالحسن کےبیان کےمطابق عابدعلی شفقت نامی شخص سےملکربھی وارداتیں کرتاتھا ۔ شفقت کاتعلق شیخوپورہ سےہےاورپولیس اس کی گرفتاری کیلئےکوششیں جاری رکھےہوئےہے۔ 
 
یادرہےکہ وقارالحسن جسےپولیس نےاس کیس کامرکزی ملزم قراردیاتھا، اس نےاپنےاوپرلگنےوالےتمام الزامات کومستردکردیاتھااوراب وقارالحسن کےبیان کواس طرح سےتقویت ملتی دکھائی دیتی ہےکہ متاثرہ خاتون نےبھی اسےپہچاننےسےانکارکردیاہے۔ وقارکی تصاویرمتاثرہ خاتون کوواٹس ایپ پربھجوائی گئی تھیں ۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.