News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

موٹروےزیادتی کیس: پولیس نےایک ملزم کاسراغ لگالیا

موٹروےزیادتی کیس: پولیس نےایک ملزم کاسراغ لگالیا
اپ لوڈ :- ہفتہ 12 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 50

 مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
موٹروےزیادتی کیس میں ملوث ایک ملزم کی شناخت کرلی گئی ہے۔ 
 
موٹروےزیادتی کیس میں بڑابریک تھروسامنےآیاہےجس کےمطابق تحقیقاتی اداروں نےایک ملزم کاسراغ لگالیاہے۔ ملزم کانام عابدہےاوراس کاتعلق بہاولنگرکی تحصیل فورٹ عباس سےہے۔ اس کی عمر27سال ہےاوروہ اس سےپہلےبھی اپنےعلاقےمیں ایک لڑکی سےزیادتی کےمقدمےمیں ملوث رہاہے۔ لیکن اس مقدمےمیں متاثرہ خاندان سےصلح ہونےپراسےچھوڑدیاگیاتھا۔
 
ملزم عابدکی شناخت پنجاب فرانزک سائنس لیب میں پہلےسےموجوداس کےنمونوں کی مددسےہوئی ۔ تحقیقاتی اداروں نےخاتون کےجسم سےلئےگئےنمونےتجزئیےکیلئےپنجاب فرانزک سائنس لیب بھجوائےگئےتویہ نمونےلیب کےڈیٹابنک میں پہلےسےموجودعابدکےنمونوں سےمیچ کرگئے۔ یوں پولیس موٹروےزیادتی کیس کےایک ملزم کی شناخت کرنےمیں کامیاب ہوگئی ہے۔ 
 
تاحال اس واقعےمیں ملوث دوسرےملزم کی شناخت نہیں ہوسکی۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.