News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

موٹروےزیادتی کیس: پولیس تاحال خاتون کابیان ریکارڈنہیں کرسکی

موٹروےزیادتی کیس: پولیس تاحال خاتون کابیان ریکارڈنہیں کرسکی
اپ لوڈ :- ہفتہ 12 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 62

 ویب ڈیسک ۔۔
لاہور سیالکوٹ موٹروےپرزیادتی  کانشانہ بننےوالی خاتون سےپولیس نےبیان  ریکارڈکرانےکیلئےرابطہ کیاتوخاتون کےاہلخانہ کی جانب سےبتایاگیاکہ وہ ابھی اس حالت میں نہیں کہ بیان ریکارڈکراسکیں ۔ 
 
اس کیس کیلئےمقررکئےگئےفوکل پرسن ایس ایس پی زیشان اصغرکی جانب سےکہاگیاہےکہ وہ صورتحال کوسمجھ سکتےہیں ، خاتون کابیان اسی وقت ریکارڈکریں گےجب وہ اس قابل ہونگی ۔ 
 
یادرہےکہ کیس کی تحقیقات کوآگےبڑھانےکیلئےخاتون کابیان سب سےزیادہ اہمیت کاحامل ہے۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.