News Makers

تازہ ترین

کوروناوائرس کاخطرہ ، ملک بھرمیں پاک فوج کےدستےتعینات

کوروناوائرس کاخطرہ ، ملک بھرمیں پاک فوج کےدستےتعینات
اپ لوڈ :- سوموار 23 مارچ 2020
ٹوٹل ریڈز :- 48

 ویب ڈیسک ۔۔
 
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان بھر میں فوج تعینات کردی گئی۔
 
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فوج کو تعینات کرنے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا تھا جس کی منظوری اب وزارت داخلہ نے دے دی ہے۔
 
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بھی فوج تعینات ہوگی اور فوج کی خدمات آئین کے آرٹیکل 131 اے کے تحت طلب کی گئی ہیں

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.