News Makers

آرمی چیف :-آرمی چیف جنرل قمرباجوہ اوربل گیٹس کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
آرمی چیف :-کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی اور انسداد پولیو مہم کی بحالی پرگفتگو
آرمی چیف :-پاک فوج کی انسدادپولیوکیلئےکوششیں قابل تعریف ہیں ، بل گیٹس
آرمی چیف :-انسدادپولیومہم ایک قومی کازہے ۔ جنرل قمرجاویدباجوہ

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
285921
  • اموات 6129
  • سندھ 124556
  • پنجاب 94715
  • بلوچستان 11956
  • خیبرپختونخوا 34859
  • اسلام آباد 15296
  • گلگت بلتستان 2382
  • آزاد کشمیر 2157

 

کوروناوائرس کاشکارہونےوالےبڑےبڑےلوگ

کوروناوائرس کاشکارہونےوالےبڑےبڑےلوگ
اپ لوڈ :- اِتوار 15 مارچ 2020
ٹوٹل ریڈز :- 142

 Web Desk..
 
کوروناوائرس ایک منہ زوراورجنگلی گھوڑےکی طرح سرپٹ دوڑتاچلاجارہاہےاورراستےمیں آنےوالی ہرچیزاس کےپاوں تلےکچلی جارہی ہے۔ اس مہلک وائرس نےمختلف ممالک میں تباہی پھیلارکھی ہے۔ اس وائرس کی زدمیں آنےوالےکچھ انتہائی اہم لوگ بھی شامل ہیں ۔
 
کینیڈاکےوزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی اہلیہ کاکوروناٹیسٹ مثبت آیاہے۔
 
باسکٹ بال کےمعروف امریکی کھلاڑی سٹار روڈی گوبرٹ کابھی کوروناٹیسٹ پازیٹوآیاہے۔
 
فٹ بال کےمشہورکلب آرسنل کےمنیجرمائیکل آرٹیٹاکاکوروناٹیسٹ بھی مثبت آیاہےجس کےبعدکلب کواپناتربیتی کامپلیکس بندکرکےقرنطینہ میں رہناپڑا۔۔
 
برازیل کےاعلیٰ سرکاری اہلکارفیبووجنگارٹن میں بھی یہ وائرس پایاگیاہے۔ واضح رہےکہ یہ اعلیٰ سرکاری اہلکارامریکی صدرٹرمپ اورنائب صدرمائیک پینس سےملاقات کےبعدبرازیل پہنچےتوان کاکوروناٹیسٹ پازیٹوآیا۔
 
این بی اےسٹارڈونوون مچل بھی اسی وباکی زدمیں آگئےہیں۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.