News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
274289
  • اموات 5842
  • سندھ 118311
  • پنجاب 92073
  • بلوچستان 11601
  • خیبرپختونخوا 33397
  • اسلام آباد 14884
  • گلگت بلتستان 1989
  • آزاد کشمیر 2034

 

عمران خان کاخطاب ، بےچین بھارت نےبڑامطالبہ کردیا

عمران خان کاخطاب ، بےچین بھارت نےبڑامطالبہ کردیا
اپ لوڈ :- ہفتہ 28 ستمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 172

ویب ڈیسک ۔۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کےجنرل اسمبلی سےخطاب اورکشمیریوں کامقدمہ انتہائی موثراندازسےپیش کرنےپربھارتی حکمرانوں کومرچیں لگ گئیں ۔۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران خان کی جانب سےلگائےجانےوالےالزامات کاجواب دینےکیلئےرائٹ ٹورپلائی مانگ لیا ۔

بھارتی میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق عمران خان کی جانب سےکشمیریوں کی حالت زارکوانتہائی موثراوردبنگ اندازمیں پیش کئےجانےکےبعدبھارت نےبھی جواب دینےکیلئےپرتولناشروع کردئیےہیں ۔ اس لئےبھارتی حکام نےاقوام متحدہ میں عمران خان کےخطاب کاجواب دینےکیلئےرائٹ ٹورپلائی مانگاہے ۔ اس خبرکےشائع کئےجانےتک یہ خبرنہیں آئی کہ اقوام متحدہ نےبھارتی درخواست پر کیاجواب دیاہے ؟ 

--------

PM Imran Khan ki janib sy UN ki General Assembly mein Kashmirion ka case behtreen andaz mein pesh krnay per Bharti hukmrano mein bechani phel gai hey aor unhon ney UN General Assembly sey Imran Khan ki taqreer ka jawab deny k lia right to reply mang lia hy. Right to reply Bharat ko milay ga ya nahi, is baray mein abhi kuch bhi samnay nahi aya.

 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.