News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

چیف الیکشن کمشنرکےخلاف ریفرنس دائرکرنےکافیصلہ

چیف الیکشن کمشنرکےخلاف ریفرنس دائرکرنےکافیصلہ
اپ لوڈ :- جمعرات 12 ستمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 135

مانیٹرنگ ڈیسک۔۔
 
چیف الیکشن کمشنرسردارمحمدرضامشکل میں گرفتار۔ ایک نجی ٹی وی کی خبرکےمطابق حکومت نےچیف الیکشن کمشنرسردارمحمدرضاکےخلاف ریفرنس دائرکرنےکافیصلہ کیاہے۔
 
یادرہےکہ سردارمحمدرضانےحال ہی میں وفاق کی جانب سےالیکشن کمیشن میں نامزدکئےگئےسندھ اوربلوچستان کےارکان سےحلف لینےسےانکارکردیاتھا۔ چیف الیکشن کمشنرکاکہناتھاکہ وفاق نےدونوں ارکان کاتقررخلاف آئین کیاگیاتھا۔
 
اطلاعات کےمطابق وفاق کی جانب سےریفرنس میں سردارمحمدرضاکوہٹانےکی سفارش کی جائےگی ۔ 
 
 اس حوالےسےیہ خبربھی سامنےآتی رہی کہ الیکشن کمیشن کےوہ دونوں ارکان جنہیں وفاق نےنامزدکیاتھا،تحریک انصاف سےتعلق رکھتےہیں ۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.