News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

شاہ محمود قریشی کشمیرکامقدمہ لڑنے جنیواروانہ

شاہ محمود قریشی کشمیرکامقدمہ لڑنے جنیواروانہ
اپ لوڈ :- سوموار 09 ستمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 118

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ہیومن رائٹس کونسل کےاجلاس
 میں شرکت کیلئےتین روزہ  دورےپرجنیواروانہ ہوگئےہیں ۔ 
 
 وزیرخارجہ ہیومن رائٹس کونسل کےاجلاس میں مقبوضہ کشمیرمیں جاری مظالم پرروشنی ڈالیں گے۔ شاہ محمود قریشی اجلاس کےدوران عالمی میڈیا کےنمائندوں ، اوآئی سی اوردیگرعالمی تنظیموں کےحکام سےبھی ملاقات کرکےکشمیرکامقدمہ پیش کریں گے ، 
 
 یادرہےکہ جنوبی ایشیاکےموجودہ امن و امان کےحالات کےپیش نظرشاہ محمودکےدورہ جنیواکوخاصی اہمیت دی جارہی ہے ۔ 
 
 یہ بھی پڑھئیے۔۔
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.