Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        جنرل قمر باجوہ کو 3 سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے پر چین کا خیر مقدم                         جنرل قمر جاوید غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ                         جنرل باجوہ نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         جنرل قمر جاوید باجوہ چین کی حکومت اور فوج کے دیرینہ دوست ہیں، چین                         پاکستانی آرمی چیف نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         امید ہےپاک آرمی علاقائی امن و سلامتی میں اپناکرداراداکرتی رہےگی ، چین

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

امریکی ویزاکےحصول میں آسانی

11 Feb 2019 77

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والے ہنر مند افراد کے لیے اپنے ویزا پروگرام ایچ ون بی میں کچھ ایسی تبدیلیاں کی ہیں جس سے امریکی یونیورسٹیوں سے ماسٹر ڈگری رکھنے والے غیر ملکیوں کے ویزا کا حصول قدرے آسان ہو جائے گا۔
امریکہ میں ہنرمند افراد کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باوجود سلیکون ویلی کی جانب سے امریکی حکومت کے اس فیصلے کی صرف محتاط انداز میں پذیرائی کی گئی ہے۔
برطانوی خبررساں ادارےکی جانب سےامریکہ میں ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے جنوری کے مہینے میں شائع کردہ حتمی قواعد کے مطابق اب سے ایچ ون بی ویزا پروگرام میں ان غیر ملکی شہریوں کو ترجیح دی جائے گی جنھوں نے امریکی یونیورسٹیوں سے ماسٹر ڈگری حاصل کی ہو۔
ایچ ون بی ویزا پروگرام کے ذریعے تقریباً 85 ہزار غیر ملکی افراد کو ہر سال ویزا ملتا ہے۔
30 جنوری کو ویزا پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے امریکی سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز کی ڈائریکٹر فرینسیس سیسنا کا کہنا تھا کہ ’نئِے قوانین کے تحت امریکہ سے ماسٹرز یا اس سے اعلیٰ سطح کی ڈگریاں حاصل کرنے والے غیر ملکی افراد کو ملازم رکھنے کی خواہش مند امریکی کمپنیوں کے لیے ان افراد کے لیے ایچ ون بی لاٹری کے تحت ویزا حاصل کرنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔‘

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈکیلئےپیش کیاگیاتو
07 Oct 2018