Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

صاف پانی کیس : نیب کی صاف صاف دھلائی

09 Feb 2019 12

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کےرہنما راجہ قمرالاسلام کوصاف پانی کیس میں ضمانت پررہاکردیاہے۔ عدالت نےضمانت پررہائی کےفیصلےمیں راجہ قمرالاسلام اوردیگرکےخلاف صاف پانی کیس کو بدنیتی پرمبنی قراردیاہے۔ 
عدالت نےاپنےفیصلےمیں قراردیاہےکہ راجہ قمرالاسلام اوردیگرملزمان نےکنٹریکٹ دینےمیں کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا۔ فیصلےمیں فاضل جج نےقراردیاہےکہ بادی النظرمیں واضح ہوچکاہےکہ نیب نےراجہ قمرالاسلام اوردیگرکےخلاف بدنیتی سےکیس بنایا۔ فیصلےمیں یہ بھی کہاگیاہےکہ بہاولپورریجن میں لگائےجانےوالےفلٹریشن پلانٹ میں راجہ قمرالاسلام اورپی ایس پی سی کےدیگرعہدیداران نےکوئی خلاف قانون کام نہیں کیا۔ ملزمان پررشوت یاکمیشن لینےکےبھی ثبوت نہیں ملے۔ لاہورہائیکورٹ کےدورکنی بنچ نےراجہ قمرالاسلام کو30جنوری کوضمانت پررہاکردیا۔ رہائی کےبعدمیڈیامیں بات کرتےہوئےراجہ قمرالاسلام کاکہناہےعدالت کےفیصلےکےبعداب وہ کس سےجیل میں گزرےاپنےآٹھ ماہ کاحساب مانگیں؟ یادرہےکہ عام انتخابات سےچندروزپہلےراجہ قمرالاسلام کونیب نےصاف پانی کیس میں گرفتارکیاتھا۔ وہ راولپنڈی سےن لیگ کےٹکٹ پرالیکشن لڑرہےتھے۔ 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کی گرفتاری ۔۔ ایک کام یہ بھی ہوا

 شہبازشریف کی گرفتاری یقیناً بہت بڑی خبرہے،لیکن ذراغورکریں کہ اس ایک خبرنےجوکہ بقول شخصےبنائی گئی،ملک می
06 Oct 2018