Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

اب ڈرون گھرکی حفاظت کرینگے

08 Feb 2019 6

لاہور: (ویب ڈیسک) محوحیرت ہوں کہ دنیاکیاسےکیاہوجائےگی ۔ جس کسی نےبھی یہ کہاہےدرست ہی کہاہے۔ ہم جب بھی اپنےاردگردنظردوڑاتےہیں ہمیں لگتاہےکہ دنیابہت تیزی سےآگےبڑھتی جارہی ہے۔ ٹیکنالوجی نت نئی شکلوں میں سامنےآکرہمیں حیران کردیتی ہے۔
آج کی تازہ خبرسنئے ۔ امریکی شہرسان فرانسسکومیں سن فلاورلیب کےنام سےکام کرنےوالی ایک ٹیکنالوجی کمپنی ان دنوں ایک ایسےڈرون کی تیاری پرکام کررہی ہےجوکچھ اورنہیں بلکہ آپکےگھرکی چوکیداری کرےگا۔ کمپنی کےسی ای اوکادعوی ہےکہ اس کاڈرون گھرکی ایسی چوکیداری کرےگاکہ بڑےسےبڑاسکیورٹی سسٹم اس کامقابلہ نہیں کرسکتا ۔ سی ای اوکےمطابق ڈرون آپکےگھرکےچاروں اطراف کڑی نظررکھےگااورناپسندیدہ اشخاص یاحرکات کی صورت میں فوری طورپرآپکےموبائل پرالارم بجادےگااورساتھ ہی آپ کواپنےموبائل پرگھرکےاطراف کی ویڈیونظرآناشروع ہوجائےگا۔ کمپنی کاماٹوہےکہ ہماراڈرون لیجئےاوربےفکرہوجائیے۔ گھرکی چوکیداری کرنےوالایہ ڈرون 2020میں فروخت کےلئےپیش کیاجائےگا۔ 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کی گرفتاری ۔۔ ایک کام یہ بھی ہوا

 شہبازشریف کی گرفتاری یقیناً بہت بڑی خبرہے،لیکن ذراغورکریں کہ اس ایک خبرنےجوکہ بقول شخصےبنائی گئی،ملک می
06 Oct 2018