Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

"راو انوار تو گیو"

10 Jan 2019 70

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست مسترد کردی۔
راؤ انوار نے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ وہ ضمانت پر ہیں اور عمرے کے لیے جانا چاہتے ہیں، لہذا ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔
راؤ انوار کا مزید کہنا تھا کہ 'میرے بچے بھی ملک سے باہر ہیں، مجھے ان سے بھی ملنا ہے، عدالت جب بھی بلائے گی حاضر ہوتا رہوں گا'۔
چیف جسٹس نےریمارکیس دیتےہوئےکہاکہ راوانواراس لئےباہرجاناچاہتےہیں تاکہ وہ جاکرلوٹی ہوئی دولت جمع کرسکیں ۔۔ ان کےبچےملک سےباہرہیں توانہیں پاکستان بلالیں تاکہ بچےوالدکےساتھ رہیں ۔۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈکیلئےپیش کیاگیاتو
07 Oct 2018