Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

پنجاب اورخیبرپختونخوا کےبچےخوش، سندھ کےاداس

01 Jan 2019 79

 
پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔
پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں جس کے بعد اب اسکول 7 جنوری بروز پیر کھلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ شدید سردی میں والدین کو بچوں کو اسکول چھوڑنے میں پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اور شدید سردی کے باعث بچے بیمار بھی پڑسکتے ہیں۔
دوسری جانب خیبرپختونخواحکومت نے بھی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔ 
 وزیر اعلیٰ محمود خان نے سردی کی شدت میں اضافے پر تعطیلات بڑھادیں جس کے بعد اب صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 7 جنوری سے کھلیں گے۔
یاد رہے کہ ملک میں اس وقت سردی کی شدید لہر جاری ہے اور صوبہ پنجاب و کے پی کے میں موسم سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر تک تھیں جس کے بعد یکم جنوری کو اسکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز ہونا تھا۔
ادھرسندھ میں سرمائی چھٹیوں کےتعلیمی ادارےکھول دئیےگئےہیں ۔ 
 
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈکیلئےپیش کیاگیاتو
07 Oct 2018