Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        حکومتی مذاکراتی کمیٹی کارہبرکمیٹی کےکنوینراکرم درانی سےرابطہ                         حکومتی ٹیم نےوزیراعظم کی زیرصدارت ہونےوالےاجلاس میں ہونےوالےفیصلوں سےآگاہ کیا                         وزیراعظم کوجاناہوگا ، عمران خان کااستعفالےکرجائیں گے،کنوینررہبرکمیٹی اکرم درانی                         مولانافضل الرحمان کبھی بھی پرویزالہیٰ سےنہیں ملیں گے، اکرم درانی                         نوازشریف کی صحت بارےمیڈیامیں بےبنیادخبریں چلائی جارہی ہیں ، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب                         میڈیاسےدرخواست ہےنوازشریف کی صحت بارےخبرچلانےسےپہلےتصدیق ضرورکرے، مریم اورنگزیب                         آصف زرداری کاپمزمیں علاج جاری ، ہسپتال کےکمرےکوسب جیل قراردےدیاگیا                         آصف زرداری کوطبیعت خراب ہونےپراڈیالہ جیل سےپمزہسپتال لایاگیاتھا

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

24 Sep 2019 91

لاہور:(ویب ڈیسک) وزیراعظم نے کہا کہ منی لانڈرنگ سے متعلق سخت قانون لا رہے ہیں، ہمیں تباہ حال معیشت ملی، ڈالر کا بڑھنا یا کم ہونے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں بھارت کا نفرت پھیلانے کا منصوبہ روکنے کے لیے کرتارپور کھولا۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز اور سینئر صحافیوں سے ملاقات میں سیاسی، معاشی اور کرتارپور بارڈر سے متعلق معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔
وزیراعظم نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانا ایک لمبا مرحلہ ہے، ہو سکتا ہے ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوں، آنے والے 10 دنوں میں وزارتوں میں بھی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے منی لانڈرنگ سے متعلق سخت قانون لانے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے لوگ نام سامنے آنے سے ڈر رہے ہیں، گو سلو پالیسی والے افسران کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور اگر اپوزیشن ساتھ نہیں چلنا چاہتی تو نہ چلے، شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نہیں بنائیں گے۔
 
 
 
 
معاشی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں تباہ حال معیشت ملی، ڈالر کا بڑھنا یا کم ہونے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔
کرتارپور راہداری سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے بھارت کے نفرت پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور اس نفرت آمیز منصوبے کو روکنے کے لیے ہی کرتارپور کھولا، کرتارپور کھولنے کا مقصد کسی کو دھوکا دینا نہیں تھا جبکہ یہ فیصلہ گگلی نہیں ایک سیدھا سادہ فیصلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پرعزم ہیں، دونوں حکومتیں چاہیں تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ وزیراعظم نے ایک بار پھر اپنے یوٹرن کے موقف کی حمایت کی اور کہا کہ یوٹرن عظیم لوگ ہی لیتے ہیں۔
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اداکارہ نےعریاں تصاویرشئیرکردیں

 لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر موجود معروف شخصیات کے اکاؤنٹس کو ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹس پر نازیبا مواد شیئر
17 Jun 2019

عمران خان وزراکی کارکردگی سےناخوش ۔۔ کابینہ میں اکھاڑپچھاڑکاامکان

  وزیراعظم عمران خان ایک بارپھروفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کررہےہیں ۔     ج
09 Oct 2019

شوہرکودکھانےوالی چیزسب کودکھادی

ویب ڈیسک -- انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک
24 Mar 2019

طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان اصل نمائندے چلاسکتے ہیں: زرداری

    لاہور: (ویب ڈیسک) بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اور طاقت
27 Sep 2019