Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        امریکا نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا                         بشریٰ بی بی گوگل پر سب زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست                         پی سی بی کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سے شکست مزید مہنگی پڑگئی

تازہ ترین

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

مسلمانوں کےخلاف مودی سرکارکی نئی سازش ۔۔

24 Nov 2018 33

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی ہاکی ٹیم کےسابق کھلاڑی اورسابق گولڈمیڈلسٹ اولمپئن ظفراقبال کاکہناہےکہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سےلفظ مسلم ہٹانےکی مودی سرکارکی تجویزانتہائی شرمناک اورمسلمان دشمنی پرمبنی ہے۔ ظفراقبال نےکہاکہ مودی سرکارعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کودہشتگردوں کی نرسری قراردیکراس عظیم اورتاریخی درسگاہ کوتعصب اورنفرت کی نذرکرناچاہتی ہے۔ انہوں نےکہاعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی وہ عظیم درسگاہ ہےجس سےمجھ سےبھارت کےکئی نامورکھلاڑی فارغ التحصیل ہوئے۔ انہوں نےکہاکہ مودی سرکارکےایساکرنےسےبھارت کےچہرےسےسیکولرہونےکانقاب اترجائےگا ۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election.
By : Ali Usman
10 Nov 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی

By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جی

By : Kamran Khan
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈ

07 Oct 2018