Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        امریکا نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا                         بشریٰ بی بی گوگل پر سب زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست                         پی سی بی کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سے شکست مزید مہنگی پڑگئی

تازہ ترین

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

شوگراوردل کےمریضوں کیلئےخوشخبری

24 Nov 2018 36

لاہور: (ویب ڈیسک) سائنس جیسےجیسےترقی کررہی ہے،ہمارےسامنےآئےروزنت نئی ایجادات سامنےآرہی ہیں ۔ حال ہی میں سائنسدانوں نےایک ایساآلہ ایجادکرلیاہےجس کی مددسےجلدپرروشنی ڈال کرشوگراوردل کی بیماریوں کی تشخیص ممکن ہوسکےگی ۔ ماہرین کی ایجادکردہ اس ٹیکنالوجی کی مددسےشوگراوردل کی بیماریوں کی بروقت،آسان،سستی اوردرست تشخیص میں مددملےگی اوریہ طریقہ استعمال میں بھی آسان ہوگا۔ امیدہےجلدہی یہ ٹیکنالوجی مارکیٹ میں دستیاب ہوگی 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election.
By : Ali Usman
10 Nov 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی

By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جی

By : Kamran Khan
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈ

07 Oct 2018