Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        حکومتی مذاکراتی کمیٹی کارہبرکمیٹی کےکنوینراکرم درانی سےرابطہ                         حکومتی ٹیم نےوزیراعظم کی زیرصدارت ہونےوالےاجلاس میں ہونےوالےفیصلوں سےآگاہ کیا                         وزیراعظم کوجاناہوگا ، عمران خان کااستعفالےکرجائیں گے،کنوینررہبرکمیٹی اکرم درانی                         مولانافضل الرحمان کبھی بھی پرویزالہیٰ سےنہیں ملیں گے، اکرم درانی                         نوازشریف کی صحت بارےمیڈیامیں بےبنیادخبریں چلائی جارہی ہیں ، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب                         میڈیاسےدرخواست ہےنوازشریف کی صحت بارےخبرچلانےسےپہلےتصدیق ضرورکرے، مریم اورنگزیب                         آصف زرداری کاپمزمیں علاج جاری ، ہسپتال کےکمرےکوسب جیل قراردےدیاگیا                         آصف زرداری کوطبیعت خراب ہونےپراڈیالہ جیل سےپمزہسپتال لایاگیاتھا

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان اصل نمائندے چلاسکتے ہیں: زرداری

27 Sep 2019 142

 
 
لاہور: (ویب ڈیسک) بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اور طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان صرف عوام کے اصل نمائندے چلاسکتے ہیں، آپ کے ہاتھوں سے بنائے ہوئے نمائندوں سے کام نہیں چلتا، انہوں نے تو خود کام نہیں کیا تو کیا پتا کیسے کام چلے گا، یہ کبھی دفتر میں نہیں بیٹھے۔
انہوں نے وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی کھیل کر کرکٹر بن گیا، اس سے پاکستان کا لیڈر بننا مشکل ہے، چاہے اس کی جتنی مد دکریں، مجھے سمجھ آرہی ہے کون کون کہاں کہاں مدد کررہا ہے،کاش ہمارے دور میں بھی ایسی ہماری مدد ہوتی۔
سابق صدر کاکہنا تھاکہ آج بھی ہمیں موقع دیا جائے تو سب سے بہتر ہماری حکومت رہے گی اور ہماری ہی حکومت سب سے بہتر تھی، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، آج کسی گاؤں کے بچے کو بولیں تو وہ بھی بتادے گا ہمارے دور میں کیا بچت تھی اب کتنی ہے۔
 
 
 
 
آصف زرداری نے کہا کہ آج اس لیے اردو میں تقریر کررہا ہوں تاکہ اسلام آباد بھی سنے، اسلام آباد کو سوچنا اور سمجھنا چاہیے کہ انسان کی ذات کی اصل قیمت ہے اور یہی عوام ملک کے اصل مالک ہیں، پاکستان اسی عوام نے بنایا آپ نے لڑ کر نہیں بنایا۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

عمران خان وزراکی کارکردگی سےناخوش ۔۔ کابینہ میں اکھاڑپچھاڑکاامکان

  وزیراعظم عمران خان ایک بارپھروفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کررہےہیں ۔     ج
09 Oct 2019

اداکارہ نےعریاں تصاویرشئیرکردیں

 لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر موجود معروف شخصیات کے اکاؤنٹس کو ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹس پر نازیبا مواد شیئر
17 Jun 2019

شوہرکودکھانےوالی چیزسب کودکھادی

ویب ڈیسک -- انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک
24 Mar 2019

شاہدآفریدی کےکشمیرپربیان نےتنازعہ کھڑاکردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا ک
14 Nov 2018