Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        حکومتی مذاکراتی کمیٹی کارہبرکمیٹی کےکنوینراکرم درانی سےرابطہ                         حکومتی ٹیم نےوزیراعظم کی زیرصدارت ہونےوالےاجلاس میں ہونےوالےفیصلوں سےآگاہ کیا                         وزیراعظم کوجاناہوگا ، عمران خان کااستعفالےکرجائیں گے،کنوینررہبرکمیٹی اکرم درانی                         مولانافضل الرحمان کبھی بھی پرویزالہیٰ سےنہیں ملیں گے، اکرم درانی                         نوازشریف کی صحت بارےمیڈیامیں بےبنیادخبریں چلائی جارہی ہیں ، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب                         میڈیاسےدرخواست ہےنوازشریف کی صحت بارےخبرچلانےسےپہلےتصدیق ضرورکرے، مریم اورنگزیب                         آصف زرداری کاپمزمیں علاج جاری ، ہسپتال کےکمرےکوسب جیل قراردےدیاگیا                         آصف زرداری کوطبیعت خراب ہونےپراڈیالہ جیل سےپمزہسپتال لایاگیاتھا

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کےخواب چکناچور

26 Sep 2019 38

ویب ڈیسک ۔۔

توقعات کےعین مطابق اسرائیلی صدر ریووین ریولین نے بنیامین نیتن یاہو کو پانچویں مدت کے لیے وزیراعظم نامزد کرکےحکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے،لیکن دائیں بازوکےسیاستدان نیتن یاہوکیلئےحکومت سازی جوئےشیرلانےکےمترادف ہوگا۔

 یادرہےکہ نیتن یاہو کی اپنے سیاسی حریف بینی گانتز کے ساتھ مشترکہ حکومت سازی کیلئےہونےوالی بات چیت کسی نتیجےپرنہیں پہنچ سکی۔ نیتن یاہوکی دائیں بازو کی جماعت لیکوڈ گذشتہ ہفتے اسرائیل میں منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں کوئی واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

موجودہ حالات میں نیتن یاہوکیلئے پانچویں مدت کے لیے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن نہیں اور لیکوڈ پارٹی کی قیادت میں دائیں بازواورمذہبی جماعتوں کے بلاک کو اب بھی 120 ارکان پر مشتمل پارلیمان میں سادہ اکثریت کے لیے مزیدارکان کی حمایت درکارہے۔

نیتن یاہوکونئی حکومت کی تشکیل کے لیے اٹھائیس دن کی مہلت ملی ہےلیکن حکومت بنانےمیں ناکامی کی صورت میں انھیں مزید چودہ دن کی مہلت بھی مل سکتی ہے۔

اسرائیل کی موجودہ سیاسی صورت حال میں سابق وزیر دفاع ایویگڈورلائبرمین کی قیادت میں سیکولرقوم پرست اتحادکےپاس آٹھ نشستیں ہیں اوران کی حمایت سےنیتن یاہووزیراعظم بن سکتےہیں لیکن ایویگڈوکےمطابق نیتن یاہواسرائیل پرانتہاپسندوں کومسلط کرناچاہتےہیں اس لئےوہ ان کی حمایت نہیں کریں گے۔

 

……

Israeli Sadar ney Nathan Yahoo ko Wazarat e Uzma ka mansab sambhalnay aor hakoomat banany ki dawat di hey; lekin intiha pasand ideoloy rakhnay walay Nathan Yahoo k lia is martba hakoomat banana koi asan kaam nai ho ga. Nathan Yahoo kay apnay siasi rival Beni Gantz k sath mushtarka hakoomat sazi k lia bat cheet kamyab nahi ho saki. Hakoomat bananay k lia Yahoo ko mazeed arkan ki support darkar hy aor lgta he k is bar wo hakoomat bananay main kamyab hotay nazar nahi atay. Secular alliance led by Liber man nay Nathan Yahoo ko us ke intha psan nazriat ki wajha say vote dena say inkar kr dia hy.

 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اداکارہ نےعریاں تصاویرشئیرکردیں

 لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر موجود معروف شخصیات کے اکاؤنٹس کو ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹس پر نازیبا مواد شیئر
17 Jun 2019

عمران خان وزراکی کارکردگی سےناخوش ۔۔ کابینہ میں اکھاڑپچھاڑکاامکان

  وزیراعظم عمران خان ایک بارپھروفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کررہےہیں ۔     ج
09 Oct 2019

شوہرکودکھانےوالی چیزسب کودکھادی

ویب ڈیسک -- انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک
24 Mar 2019

طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان اصل نمائندے چلاسکتے ہیں: زرداری

    لاہور: (ویب ڈیسک) بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اور طاقت
27 Sep 2019