Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        حکومتی مذاکراتی کمیٹی کارہبرکمیٹی کےکنوینراکرم درانی سےرابطہ                         حکومتی ٹیم نےوزیراعظم کی زیرصدارت ہونےوالےاجلاس میں ہونےوالےفیصلوں سےآگاہ کیا                         وزیراعظم کوجاناہوگا ، عمران خان کااستعفالےکرجائیں گے،کنوینررہبرکمیٹی اکرم درانی                         مولانافضل الرحمان کبھی بھی پرویزالہیٰ سےنہیں ملیں گے، اکرم درانی                         نوازشریف کی صحت بارےمیڈیامیں بےبنیادخبریں چلائی جارہی ہیں ، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب                         میڈیاسےدرخواست ہےنوازشریف کی صحت بارےخبرچلانےسےپہلےتصدیق ضرورکرے، مریم اورنگزیب                         آصف زرداری کاپمزمیں علاج جاری ، ہسپتال کےکمرےکوسب جیل قراردےدیاگیا                         آصف زرداری کوطبیعت خراب ہونےپراڈیالہ جیل سےپمزہسپتال لایاگیاتھا

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

گیٹس فاونڈیشن شدید تنقید کی زدمیں ۔۔ مگرکیوں ؟

24 Sep 2019 40

ویب ڈیسک ۔۔
 
بل گیٹس کوکون نہیں جانتا؟ ایک عام سےانسان سےدنیاکےامیرترین شخص تک کاسفرطےکرنےوالےکی ساری دنیابےحدعزت کرتی ہے۔ بل گیٹس کودنیاکاامیرترین انسان ہونےکی وجہ سےہی نہیں بلکہ انسانیت کیلئےان کی بےانتہاخدمات پربھی عزت کی نگاہ سےدیکھاجاتاہے۔ بل اوران کی اہلیہ میلنڈاگیٹس فاونڈیشن کےبینرتلےدنیابھرمیں خیراتی کاموں میں حصہ لیتےہیں ۔ پاکستان سمیت دنیاکےمختلف ملکوں میں پولیوکےخاتمےکیلئےویکسین اسی فاونڈیشن کےتعاون سےسپلائی کی جارہی ہے۔
 
 اس قدراچھےکاموں کےباوجودان دنوں میلنڈاگیٹس فاونڈیشن شدیدتنقیدکی زدمیں ہے۔ جی ہاں دی گارڈین میں شائع خبرکےمطابق مختلف شعبہ ہائےزندگی سےتعلق رکھنےوالی انتہائی قابل اورنمایاں شخصیات نےبی ایم جی ایف کوایک اجتماعی خط لکھ کربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوگول کیپرزگلوبل گولزایوارڈدئیےجانےپراپنےشدیدتحفظات کااظہارکیاہے۔ 
 
یادرہےکہ بل فاونڈیشن کی جانب سےبھارت میں خواتین کیلئےٹوائلٹس بنوانےپرمودی کویہ ایوارڈدینےکااعلان کیاگیاہے۔
 
 خط لکھنےوالوں نےدووجوہات کی بناکربل فاونڈیشن سےیہ ایوارڈمودی کونہ دینےکی اپیل کی ہے۔ 
 
نمبرون : بھارت میں بسنےوالی اقلیتوں کےحوالےسےنریندرمودی اوراس کی جماعت بی جےپی کاریکارڈدرست نہیں ۔ گجرات سےلیکرمقبوضہ کشمیرتک مودی حکومت کےمظالم کی داستانیں زبان زدعام ہیں ۔ 
 
 نمبردو: جہاں تک خواتین کیلئےٹوائلٹس بنوانےکاتعلق ہےتواس حوالےسےمودی کےدعووں اورحقیقت میں زمین آسمان کافرق ہے۔ 
 
 خط میں مزیدلکھاگیاہےکہ مودی کوایوارڈدینےکامطلب اس کی ظالمانہ اورانتہاپسندانہ پالیسیوں کی حوصلہ افزائی اورانہیں مزیدبڑھاوادیناہوگا ۔ 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اداکارہ نےعریاں تصاویرشئیرکردیں

 لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر موجود معروف شخصیات کے اکاؤنٹس کو ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹس پر نازیبا مواد شیئر
17 Jun 2019

عمران خان وزراکی کارکردگی سےناخوش ۔۔ کابینہ میں اکھاڑپچھاڑکاامکان

  وزیراعظم عمران خان ایک بارپھروفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کررہےہیں ۔     ج
09 Oct 2019

شوہرکودکھانےوالی چیزسب کودکھادی

ویب ڈیسک -- انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک
24 Mar 2019

طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان اصل نمائندے چلاسکتے ہیں: زرداری

    لاہور: (ویب ڈیسک) بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اور طاقت
27 Sep 2019