Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

ائرلائن مکینک کاخوفناک منصوبہ، پائلٹ کی حاضردماغی سےناکام

07 Sep 2019 48

ویب ڈیسک ۔۔ 
 
امریکامیں ایک نجی ائرلائن کےمکینک کوجہازمیں جان بوجھ کرخرابی پیداکرنےکی کوشش کےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔
 
عبدالمجیدمعروف احمدعلیانی کومیامی کی عدالت میں پیش کیاگیا، جہاں اس نےاپنےجرم کااعتراف کرتےہوئےبتایاکہ ائرلائن اوراس کی یونین کےدرمیان معاہدےمیں تاخیرکےباعث اسےمالی طورپرشدیدنقصان اٹھاناپڑا، جس کی وجہ سےوہ شدیدذہنی دباوکاشکارتھا۔ ملزم کےمطابق اس نےبدلیہ لینےکےلئےجہازکےنیوی گیشن سسٹم میں خرابی پیداکی۔
 
جہازکی پائلٹ کےمطابق انہیں جہازکےٹیک آف کرنےسےپہلےخرابی کااحساس ہوا۔ کیپٹن لاراکےمطابق اس خرابی کےساتھ ٹیک آف کرجاتاتونتیجہ خوفناک ہوسکتاتھا۔ واضح رہےکہ جہازمیں ڈیڑھ سوکےقریب مسافرسوارتھےاوراسےمیامی سےبہاماس جاناتھا۔
 
یہ بھی پڑھئیے۔۔
 
 
 
دوسری جانب ملزم کےمطابق اس نےمنصوبہ بنایاتھاکہ جہازمیں خرابی دورکرنےکیلئےاسےاوورٹائم ملےگااوراس طرح کامالی مسئلہ حل ہوجائےگا۔
 
امریکی کمپنی نےاس واقعےکوخطرناک قراردیاہے۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

خوفناک سیکس گیم، لڑکی کی جان لےگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈاکےنواحی علاقےوالریکومیں ایک عجیب وغریب لیکن سبق آموزواقعہ پیش آیا۔
10 Jun 2019

جنیدجمشیدکاطیارہ کیسےگرا؟وجوہات کاپتاچل گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف مبلغ جنید جمشید سمیت 53 افراد کی موت کا سبب بننے والے طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئی
11 Jan 2019

کپل شرما اورسنیل گروورمیں صلح کیسےہوئی؟

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف کامیڈین کپل شرما اورکامیڈی نائٹس کااہم حصہ رہنےوالےسنیل گروور کےدرمیان ایک عرصےسےسر
19 Jan 2019