Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

امریکا طالبان امن مذاکرات کوبڑادھچکا

08 Sep 2019 49

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
 
قطرکےدارلحکومت دوحامیں ہونےوالےامریکی حکام اورافغان طالبان کےدرمیان ہونےوالےمذاکرات کومنطقی انجام تک پہنچنےسےپہلےہی دھچکالگنےکاامکان پیداہوگیا۔
 
تفصیلات کےمطابق افغان صدراشرف غنی نےطالبان کی جانب سےکئےجانےوالےمسلسل بم حملوں اوران حملوں میں ہونےوالی درجنوں ہلاکتوں پراحتجاج کرتےہوئےاپنادورہ امریکاکوملتوی کردیاہے۔ یادرہےکہ افغان صدرکایہ دورہ امریکاپہلےسےطےشدہ تھا۔ 
 
اشرف غنی کو 13رکنی وفد کےہمراہ آج امریکاروانہ ہوناتھا۔ سوموارکوافغان صدرکی امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سےملاقات ہوناتھی۔ 
 
قارئین پریہ بات واضح رہےکہ افغان صدرنےطالبان کی جانب سےمسلسل حملوں کےتناظرمیں کہاتھاکہ مذاکرات بےمعنی ہیں ۔
 
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

خوفناک سیکس گیم، لڑکی کی جان لےگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈاکےنواحی علاقےوالریکومیں ایک عجیب وغریب لیکن سبق آموزواقعہ پیش آیا۔
10 Jun 2019

جنیدجمشیدکاطیارہ کیسےگرا؟وجوہات کاپتاچل گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف مبلغ جنید جمشید سمیت 53 افراد کی موت کا سبب بننے والے طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئی
11 Jan 2019

کپل شرما اورسنیل گروورمیں صلح کیسےہوئی؟

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف کامیڈین کپل شرما اورکامیڈی نائٹس کااہم حصہ رہنےوالےسنیل گروور کےدرمیان ایک عرصےسےسر
19 Jan 2019