Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

چاند پر قدم رکھنے کا بھارتی خواب چکنا چور

07 Sep 2019 38

ویب ڈیسک ۔۔ 
 
ناقص بھارتی ٹیکنالوجی کوالزام دیں یاپھرمظلوم کشمیریوں کی بددعائیں کہ بھارت سرکار کا چاندپرقدم رکھنےکامشن دوسری باربری طرح ناکامی سےدوچارہوگیا۔
جی ہاں ، انڈیا کو چاند پر پہنچنے کے خلائی مشن میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انڈین خلائی جہاز چندرائن ٹو کی چاند گاڑی وکرم کا چاند پر لینڈنگ کرنے سے کچھ دیر پہلے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا۔ انڈین خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے صدر کے سیون نے کہا ہے کہ چاند گاڑی منصوبے کے مطابق اتر رہی تھی اور چاند کی سطح سے دو کلومیٹر دور سب کچھ معمول پر تھا۔ لیکن اس کے بعد اس کا رابطہ ختم ہو گیا۔
بھارت کےمشن چاندکالائیونظارہ دیکھنےکیلئےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی خود خلائی مرکز میں موجودتھے۔ خلائی جہازکاجیسےہی زمین سےرابطہ منقطع ہوا، تونریندرمودی کےچہرےپرسخت مایوسی چھاگئی اورانہوں نےاپناچہرہ اپنےہاتھوں میں چھپالیا۔ اس صورتحال میں خلائی مشن کےسربراہ بھی جذبات پرقابونہ رکھ سکےاوربےاختیاران کےآنسونکل پڑے۔ مودی نےانہیں گلےلگاکرپیٹھ پرتھپکی دی اورمنہ چھپاکرچلتےبنے۔ 
 
یہ بھر پڑھئیے ۔۔ 

فرانس کاخلائی فورس بنانے کااعلان 

وزیر سائنس فواد چودھری نےبھارتی سرکارکےمشن چاندکی ناکامی کافائدہ اٹھاتےہوئےجھٹ سےٹویٹ داغ دی اوراپنی ٹویٹ میں طنزکرتےہوئےکہاکہ کیا ہم نے کہا تھا کہ ان نالائقوں پر نوسو کروڑ لگائو ،مسٹرمودی،اب صبر کرو اور سونے کی کوشش کرو

 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

خوفناک سیکس گیم، لڑکی کی جان لےگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈاکےنواحی علاقےوالریکومیں ایک عجیب وغریب لیکن سبق آموزواقعہ پیش آیا۔
10 Jun 2019

جنیدجمشیدکاطیارہ کیسےگرا؟وجوہات کاپتاچل گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف مبلغ جنید جمشید سمیت 53 افراد کی موت کا سبب بننے والے طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئی
11 Jan 2019

کپل شرما اورسنیل گروورمیں صلح کیسےہوئی؟

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف کامیڈین کپل شرما اورکامیڈی نائٹس کااہم حصہ رہنےوالےسنیل گروور کےدرمیان ایک عرصےسےسر
19 Jan 2019