Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی مہنگائی بکنے لگی

05 Sep 2019 21

رواں ہفتے کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ۔عوام کی چیخیں نکلنےلگیں ، بچی کھچی قوت خرید بھی نہ بچی۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپربرانڈڈ دودھ،چائےکی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیاگیا۔ لٹروالادودھ کاڈبہ دو روپے ،چینی پانچ روپےفی کلومہنگی کردی گئی۔ ہلدی، دھنیاپاوٴڈر، دارچینی، زیرا سمیت متعدد مصالحہ جات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں،،، یوٹیلیٹی اسٹور زپرلٹروالےبرانڈڈ دودھ کاڈبہ دو روپے اضافےسے 132روپے کاہوگیا۔ 475گرام چائےکی پتی کی قیمت 7روپے اضافے سے 438 سے بڑھ کر 445 روپے ہوگئی۔ چینی کی قیمت پانچ روپے اضافےسے 74 سے بڑھ کر 79روپے کلو ہوگئی۔ 100گرام ہلدی کی قیمت 3روپے اضافےسے32سے بڑھ کر 35 روپے ہوگئی۔ 200 گرام دھنیا پاوٴڈر13 روپے اضافے سے 65 سے بڑھ کر 78 روپے کا ہوگیا۔ 50گرام دارچینی 30 روپے اضافے کےساتھ 35 سے بڑھ کر 65 روپےکی ہوگئی۔ 200گرام سفید زیرا20روپےاضافے کےساتھ اب 185 روپے میں ملےگا

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

خوفناک سیکس گیم، لڑکی کی جان لےگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈاکےنواحی علاقےوالریکومیں ایک عجیب وغریب لیکن سبق آموزواقعہ پیش آیا۔
10 Jun 2019

جنیدجمشیدکاطیارہ کیسےگرا؟وجوہات کاپتاچل گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف مبلغ جنید جمشید سمیت 53 افراد کی موت کا سبب بننے والے طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئی
11 Jan 2019

کپل شرما اورسنیل گروورمیں صلح کیسےہوئی؟

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف کامیڈین کپل شرما اورکامیڈی نائٹس کااہم حصہ رہنےوالےسنیل گروور کےدرمیان ایک عرصےسےسر
19 Jan 2019